KINGZONE EXPRESS
آفیشل سیلر پارٹنرشپ پالیسی - ہر آرڈر پر 20% کمیشن پر مبنی
آرڈر پر کمیشن کی شرح
یہ 20% کمیشن صرف کامیاب آرڈرز پر وصول کیا جائے گا - کوئی ماہانہ اسٹور فیس نہیں
اہم نوٹ
کمیشن کا طریقہ کار: ہماری 20% فیس ہر کامیاب آرڈر سے وصول کی جائے گی۔ اس میں کوئی ماہانہ اسٹور فیس شامل نہیں ہے۔ پک اپ، پیکنگ، اور ڈیلیوری کی تمام ذمہ داری ہماری ہے۔
سخت رٹرن پالیسی
فوری رقم واپسی
رٹرن کی صورت میں پوری رقم فوری واپس لی جائے گی۔ کوئی ڈسکاؤنٹ یا پارشیل ریفنڈ نہیں۔
آرڈر لسٹنگ کلئیر
رٹرن کے بعد آپ کی آرڈر لسٹنگ مکمل طور پر صاف کی جائے گی۔ نیا آرڈر صرف تصدیق کے بعد لیا جائے گا۔
کلئیر فوٹوز ضروری
ہر پروڈکٹ کے لیے ہائی کوالٹی، کلئیر فوٹوز ضروری ہیں۔ تمام اینگلز سے فوٹوز لیں۔
مکمل تفصیلات
ہر پروڈکٹ کی مکمل ڈسکرپشن، اسپیسفیکیشنز اور فنکشن واضح طور پر لکھیں۔
سخت پینلٹی
اگر کوئی بھی سٹور یا سیلر پالیسی وائلیشن کرتا ہے (جیسے غلط فوٹوز، غلط ڈسکرپشن)، تو اسٹور اور اکاؤنٹ دونوں فوری طور پر معطل کر دیے جائیں گے۔
پروڈکٹ لسٹنگ کی لازمی شرائط
کلئیر فوٹوز
ہائی ریزولوشن فوٹوز - تمام اینگلز سے (فرنٹ، بیک، سائڈ)
مکمل ڈسکرپشن
پروڈکٹ کی تمام خصوصیات، سائز، رنگ اور استعمال کی تفصیل
اصل قیمت
منصفانہ اور مارکیٹ ریٹ کے مطابق قیمت درج کریں
اصل پروڈکٹ
صرف اصل اور معیاری مصنوعات لسٹ کریں۔ نقلی پر پابندی
ماہانہ کارکردگی کی شرائط
اچھی کارکردگی
اگر سٹور ماہانہ 10+ آرڈرز فراہم کرتا ہے، تو وہ ہمارے پریمیم پارٹنرز میں شامل ہوگا
اوسط کارکردگی
5 سے 10 آرڈرز فی ماہ کی صورت میں، پارٹنرشپ جاری رہے گی
ناکافی آرڈرز
اگر ماہانہ 5 سے کم آرڈرز ہوں تو 1,500 روپے ماہانہ فیس لاگو ہوگی یا پارٹنرشپ ختم
ہماری مکمل سروسز
پک اپ سروس
ہم آپ کے دروازے سے مصنوعات خود پک اپ کریں گے۔ آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
پروفیشنل پیکنگ
ہم خود مصنوعات کو پیشہ ورانہ طریقے سے پیک کریں گے (باکس اور ببل ریپ کے ساتھ)
تیز ترین ڈیلیوری
ہماری اپنی ڈیلیوری ٹیم آپ کے آرڈرز کو گھر گھر پہنچائے گی
کمیشن پر مبنی
صرف کامیاب آرڈرز پر 20% کمیشن - کوئی چھپی ہوئی فیس نہیں
شرائط و ضوابط
رابطہ اور سپورٹ
ہیلپ لائن / WhatsApp
0308-495042224/7 دستیاب
ای میل سپورٹ
support@kingzoneexpress.comرابطہ کے لیے ای میل کریں
ویب سائٹ
seller.kingzoneexpress.comسیلر پورٹل